-scale=1.0,minimum-scale=1.0,maximum-scale=1.0" : "width=1100"' name='viewport'/> صدائے قلندر: قذافی کا پاکستان قوم پر ایک احسان

Friday 21 October 2011

قذافی کا پاکستان قوم پر ایک احسان



ڈاکٹر عبدالقدیر نے بھٹو سے بات کی کہ اگر ھم
واقعی یہ مہم ﴿ایٹمی پاور﴾ سر کرنا چاہتے ہین تو ابتدائی طور پر پہلے سو ملین ڈالر کا بندوست کریں جو اس عظیم پروجیکٹ کےلیے ایک سیڈ منی ھوگی ۔۔ یہ اس زمانے بھٹو نے الطاف عباسی کو کرنل قذافی کے پاس یہ پغام دے کر پھیجا کہ اگر ہمیں ١۰۰ ملین ڈالر نہ ملے اور ھم نے بھارت کے جواب میں ایٹم بم نہ بنا سکے تو پاکستان صفحہ ہستی سے مٹ جاے گا ۔۔چنانچہ کرنل قذافی نہ صرف اتنی بڑی رقم دینے پر آمادہ ھو گے بلکہ انہوں نے لیبیا کی انقلابی کمان کو نسل کے ممبرڈاکٹر سالم بن عامر کو یہ رقم دے کر الطاف عباسی کے ہمراہ ہالینڈ پھیجا الطاف عباسی کے بقول اگر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے لے اگر قذافی پیسے نہ دیتا تو پاکستان اج اٹمی طاقت نہ ہوتا


اور یہ وہی قذافی تھا جوشاہ فیصل اور بھٹو کے شانہ بشانہ ایک ایسی خلافت کے قیام میں پیش پیش تھا۔جس کا خواب ہر مسلمان نے دیکھا تھا*۔اور ہر مسلمان اس کی تکمیل کا آرزو مند تھا۔جی ہاں آج وہی قذافی شاہ فیصل کے قتل اور بھٹو کی پھانسی کے بعد اسلام کے دوشمنوں کی سازش کا نشانہ بنا.


3 comments:

  1. کیا یہ آپنے خود لکھا؟ کیونکہ یہی تحریر فیس بُک پر بھی نظر آئی تھی مُجھے۔

    یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ بھی ایک بلاگر ہیں ماشاءاللہ۔

    ReplyDelete
  2. السلام علیکم
    عادل بھیا پہلے تو خوش آمدید کہ آپ یہاں تشریف لائے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تحریر میں فیس بک سے ہی لی ہے ۔ ۔ ۔ والسلام

    ReplyDelete
  3. سلام مسنوں ۔۔۔۔

    قذافی جیسا بھی تھا۔۔۔ مگر گوروں سے تو کم از کم سینہ تان کے بات کیا کرتا تھا ۔ ۔۔
    اور درج بالا کام کرکے تو اس نے پاک پر ایک احسان عظیم کی اہے

    جزاک اللہ

    ReplyDelete